ڈرون حملوں کےخلاف تحریک انصاف کے دھرنے کی نصف سنچری مکمل، کارکنوں کا جشن

 پشاور (این این آئی) تحریک انصاف کے زیراہتمام ڈرون حملوں کے خلاف دھرنے کی نصف سنچری پوری ہو گئی۔ دھرنے کے 50روز مکمل ہونے پر تحریک انصاف کے ارکان کا بڑی تعداد میں دھرنا کیمپ کا رخ کیا اور 50دن پورے ہونے کی خوشی میں کیک کاٹا، مٹھائیاں بانٹیں اور ڈرون حملوں کےخلاف احتجاجی مظاہرہ بھی کیا۔


 تحریک انصاف/ دھرنا