سکیورٹی خدشات:سنٹرل جیل پشاور کی حدود میں قائم لڑکیوں کا سکول بند کردیا گیا

 پشاور( نوائے وقت نیوز) سکیورٹی خدشات کے باعث سنٹرل جیل پشاور کی حدود میں قائم لڑکیوں کا سرکاری سکول بند کردیا گیا۔جیل حکام کے مطابق گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول کو غیر معینہ مدت کیلئے بند کیا گیا ہے۔
 سکول /بند