سوات میں 2 ہسپتالوں سے بم برآمد، ناکارہ بنا دیئے گئے

سوات (نوائے وقت رپورٹ) سوات کے 2 ہسپتالوں میں نصب بم برآمد کرکے ناکارہ بنا دیئے گئے۔ انتظامیہ کے مطابق بروقت کارروائی سے تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔
بم ناکارہ