روہڑی: لاہور سے کراچی جانیوالی ٹرین کی دو بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں

سکھر (نوائے وقت نیوز) سکھر کے قریب روہڑی سٹیشن پر لاہور سے کراچی جانیوالی بزنس ٹرین کی دو بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔بوگیوں کے اترنے سے ڈا¶ن ٹریک پر ریلوے ٹریفک متاثر ہو گئی۔ متاثرہ بوگیوں کو واپس ٹریک پر لانے کے لئے ریلوے انتظامیہ نے کارروائی شروع کی۔ بزنس ایکسپریس کی 2بوگیاں اترنے کی وجہ سے ڈا¶ن ٹریک پر ریلوے ٹریفک متاثر ہو گئی اور تمام ٹرینیں اپ ٹریک سے گزاری گئیں۔
بوگیاں اتر گئیں