دھر نے والو ں نے عوام کے مسائل پر تو جہ نہیں دی ، خو رشید شاہ
مٹھی(نامہ نگار) پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید احمد شاہ نے صوبائی وزیر اطلاعات سید ناصر شاہ کے ہمراہ مٹھی کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے ملانی ہائوس مٹھی میں مختصر قیام کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جو لوگ دھرنوں اور مذہب کی سیاست کر رہے ہیں انہوں نے کبھی بھی عوام مسائل پر توجہ نہیں دی۔ پیپلزپارٹی واحد جماعت ہے جو عوامی مسائل پر آواز بلند کرتی رہتی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ طاہر القادری کے ساتھ ہیں۔ انہوں نے کہا ٹر مپ کے خلاف قو می اسمبلی میں قرار داد لا نی چاہئے ۔