سانحہ کوہستان، ملزموں کی گرفتاری کیلئے گرینڈ جرگہ بنانے کا فیصلہ

گلگت/ چلاس (آن لائن+ آئی این پی) شیعہ علماءکونسل نے رحمن ملک کی طرف سے سانحہ کوہستان میں ملوث شرپسندوں کی گرفتاری کے سلسلے میں اقدامات کے باوجود دی گئی ڈیڈ لائن میں ایک مرتبہ پھر توسیع کر دی ملزموں کی گرفتاری کیلئے گرینڈ جرگہ بنانے کا فیصلہ ایس پی دیامر معطلی کیخلاف چلاس میں ہڑتال ہوئی ۔