جج عوام کے سامنے جوابدہ ہیں : جسٹس جمال

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) بلوچستان جوڈیشل اکیڈمی کے زیراہتمام تربیتی ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس جمال مندوخیل نے کہا کہ جج عوام کے سامنے جوابدہ بھی ہیں۔