کراچی میں پی ٹی آئی کی کور کمیٹی تحلیل

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پی ٹی آئی کی ترجمان شیریں مزاری کے مطابق تحریک انصاف کراچی کمیٹی کو تحلیل کر دیا گیا ہے۔ کمیٹی کی جلد دوبارہ تنظیم نو کی جائے گی۔
کور کمیٹی