آل فاٹا سیاسی اتحاد کا 21دسمبر کو پشاور میں لویہ جرگہ منعقد کرنے کا اعلان

پشاور(این این آئی)8سیاسی جماعتوں پر مشتمل آل فاٹا سیاسی اتحاد نے 21دسمبر کو نشتر ہال پشاور میں فاٹا کے حقوق کے حصول کیلئے لویہ جرگہ منعقد کرنے کا اعلان کر دیاہے۔