چین : مٹی کے تودے گرنے سے ہلاک ہونیوالوں کی تعداد 700 ہو گئی

گان سو (نیٹ نیوز) چین میں لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد سات سو سے زائد ہو گئی۔ ایک شخص کو پچاس گھنٹے بعد ملبے سے زندہ نکال لیا گیا۔ ہزار سے زائد افراد کی تلاش جاری ہے۔ چین کے صوبہ گان سو کے شہر ڑو چو میں تودے گرنے سے زبردست تباہی ہوئی ہے۔