وزیراعلی بلوچستان اور میر چنگیز جمالی میں دلچسپ سیاسی جملوں کا تبادلہ

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) وزیراعلی بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر نائب صدر سابقہ وفاقی وزیر میر چنگیز جمالی کے درمیان جمعرات کو کوئٹہ میں سیمینار کے دوران دلچسپ سیاسی جملوں کا تبادلہ ہوا۔