افغان مہاجرین کے رجسٹریشن کارڈز کی معیاد 30 جون کو ختم ہو چکی، حکومت نے وطن واپسی کیلئے لائحہ عمل بنانے پر غور شروع کردیا

پشاور(این این آئی) پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین کو نادرا کی جانب سے جاری کردہ رجسٹریشن کارڈز کی مدت میعاد تیس جون کوختم ہوچکی ہے جبکہ حکومت نے مہاجرین کی وطن واپسی کے لئے لائحہ عمل طے کرنے پرغور شروع کر لیا ہے۔