کوئٹہ: ایس پی ریلویز آفس پر دستی بم سے حملہ

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) کوئٹہ میں ریلوے سٹیشن کے قریب ایس پی ریلویز آفس پر دستی بم سے حملہ کیا گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔