چیئر لفٹ دریائے سوات میں گرنے سے دادی اورکمسن پوتا بہہ گئے

سوات (اے این این) چیئر لفٹ دریا میں گرنے سے دادی اورکمسن پوتا بہہ گئے۔ پولیس کے مطابق ہفتہ کی شام سوات کے علاقے مدین میں چیئر لفٹ میں دریائے سوات میں گرگئی جس کے نتیجے میں اس میں سوار 6 سال کا بچہ اور اس کی دادی دریا میں بہہ گئے۔
چیئر لفٹ گر گئی