چارسدہ میں بس کو حادثہ 2 باراتی جاں بحق 14 زخمی

چارسدہ (وقت نیوز) چارسدہ میں تانگی روڈ پر باراتیوں کی بس حادثہ کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں دو باراتی جاں بحق اور 14زخمی ہو گئے۔