ننکانہ صاحب میں 8 ماہ کا بچہ خسرہ کے مرض میں مبتلا

ننکانہ صاحب (نامہ نگار) کینیڈا کالونی ننکانہ صاحب میں 8 ماہ کا بچہ خسرے کے مرض میں مبتلا۔ کینڈا کالونی کے مبشر کا 8 ماہ کا بچہ تجریان مبشر گزشتہ چند روز سے بیمار تھا جسے ننکانہ صاحب کے پرائیویٹ کلینک پر لےجایا گیا جہاں ڈاکٹر نے 8 ماہ کے تجریان مبشر میں خسرہ کے مرض کی تصدیق کردی ہے