میر عرفان کرد کو مسلم لیگ (ن) بلوچستان کا نائب صدر مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) پاکستان مسلم لیگ (ن) بلوچستان کے صدر چیف آف جھالاوان و سینئر صوبائی نواب ثنااللہ خان زہری نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما میر عرفان کرد کو بلوچستان مسلم لیگ (ن) کا نائب صدر مقرر کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

میر عرفان کرد