طالب علم کا اعزاز

مانگا منڈی (نامہ نگار) گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول مانگا منڈی کے طالب علم حسنین الیاس بٹ نے میٹرک کے سالانہ امتحان میں لاہور بورڈ سے (سائنس مضامین) 940 نمبر حاصل کر کے سکول میں اول پوزیشن حاصل کی۔