رمضان میں یہود و ہنود سے دوستی کا ہاتھ بڑھانا افسوسناک ہے: عمران اعجاز ڈوگر

 شیخوپورہ( نامہ نگار خصوصی) سےاسی و سماجی راہنماءعمران اعجاز ڈوگرنے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی طرف سے رمضان المبارک جیسے مقدس مہینہ میں سودی لین دین کیساتھ ساتھ یہود وہنود سے دوستی کا ہاتھ بڑھانا انتہائی افسوسناک عمل ہے تو دوسری طرف ماہ مبارک میں بجلی کی طویل ترین غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پٹرولیم اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کا فیصلہ بھی ان کی حب الوطنی پر سوالیہ نشان بن گیا ہے ۔