بولان میں 4 راکٹ دھماکے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) بلوچستان کے ضلع بولان کے علاقے آب گم کے قریب پہاڑوں میں راکٹ کے چار دھماکے ہوئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق فورس علاقے میں روانہ کر دی کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی راکٹ نامعلوم سمت سے سکیورٹی چیک پوسٹ کے قریب گرے۔
بولان/دھماکے