بھارت چینی سرحد کے ساتھ مزید 2 ڈویژن فوج تعینات کرے گا

نئی دہلی (آن لائن) بھارت چین کی سرحد کے ساتھ مزید دو ڈویژن فوج تعینات کر رہا ہے تاکہ وہ اس سرحد کو موثر طریقے سے محفوظ بنا سکے۔ بھارتی حکومت کی کابینہ کمیٹی برائے سلامتی نے اس اقدام کی منظوری دیدی ہے یہ فوجی ڈویژن ہیلی کاپٹروں اور الٹرا لائٹس ہارٹیز سے لیس ہونگے۔