فاٹا: قبائلی علاقوں میں انسداد پولیو مہم اختتام پذیر‘ 8 لاکھ 2 ہزار 203 بچوں کو قطرے پلائے گئے

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) فاٹا سیکرٹریٹ کے زیرانتظام تمام قبائلی علاقوں میں انسداد پولیو مہم اختتام پذیر ہو گئی۔ مہم کے دوران آٹھ لاکھ دو ہزار 203 بچوں کو پولیو سے بچا¶ کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا تھا۔ سات لاکھ 79 ہزار 240 بچوں کو پولیو سے بچا¶ کے قطرے پلائے گئے۔ فاٹا میں ہر ماہ دو مرتبہ انسداد پولیو مہم چلائی جا رہی ہے۔
فاٹا پولیو مہم