تربت: ڈی سی مستونگ کی گاڑی پر حملہ، اہلکاروں کی فائرنگ سے ایک حملہ آور ہلاک، دوسرا زخمی

تربت (نوائے وقت رپورٹ) ناصرآباد تربت میں ڈی سی مستونگ طفیل احمد بلوچ کی گاڑی پر مسلح افراد نے حملہ کیا۔ سکیورٹی اہلکاروں کی فائرنگ سے ایک حملہ آور ہلاک ایک زخمی ہو گیا۔ کمشنر مکران کے مطابق ڈی سی مستونگ چھٹیاں گزارنے تربت میں اپنے گھر آئے تھے۔
ڈی سی