کوئٹہ کوئلہ کی کان میں دھماکہ‘ کارکن جاں بحق
کوئٹہ(بیورو رپورٹ)دکی میں کوئلے کی کان میں گیس بھرنے سے دھما کہ ایک کان کن جاں بحق ،تفصیلا ت کے مطابق جمعہ کو دکی میں کو ئلے کی نجی کان میں گیس بھر نے کے سبب دھماکہ ہوگیا جس کے نتیجے میں ایک کان کن جاں بحق ہو گیا جس کے تعلق افغا نستا ن سے بتا یا جاتا ہے ،لیویز نے لاش کو ضروری کاروائی بعد آبائی علاقے روانہ کردیا