لاہور خود کش حملہ: کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں سیکورٹی انتظامات سخت
کوئٹہ(آن لائن)لاہور میں خودکش حملے کے بعد کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں سیکورٹی انتظامات سخت کر دیئے گئے شہر کے داخلے وخارجی راستوں پر چیکنگ میں اضافہ کر دیاشہر بھر میں پولیس کی پٹرولنگ اور ناکہ جات بڑھا دیئے گئے محکمہ داخلہ بلوچستان کے ذرائع کے مطابق لاہور میں خودکش حملے کے بعد کوئٹہ میں سیکورٹی انتظامات سخت کر دیئے گئے کوئٹہ کے داخلہ اور خارجی راستوں پر چیکنگ سخت کر دی گئی شہر بھر کی سیکورٹی کا ازسر نوجائزہ لیا جا رہا ہے ۔
خودکش حملے