بلوچستان میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ختم Jan 08, 2017 3:11 AM, January 08, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) محکمہ داخلہ بلوچستان نے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر عائد پابندی کی مدت ختم کر دی گئی۔ پابندی 24 دسمبر کو کرسمس اور سال نو کے باعث لگائی گئی تھی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+