انسانی حقوق کا عالمی دن پر سوں منا یا جا ئے گا

اسلام آباد (آن لائن) انسانی حقوق کا عالمی دن 10 دسمبر کو منا یا جا ئے گا اس موقع پر 10 دسمبر 2017 کو وفاقی وزارت انسانی حقوق تقریب کا انعقاد کرے گی۔1948 میں اقوام متحدہ کی جانب سے انسانی حقوق کے بین الاقوامی اعلامیہ کو اختیار کرنے کے بعد ،یہ دن دنیا کے تمام ملکوں کو یہ باور کراتا ہے کہ انسانوں کو انسانی حقوق اور اقدار کو تحفظ فراہم کرنا ہے۔
عالمی دن