آرمی چیف کل خضدار جائیں گے

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ ایک روزہ دورے پر کل 5 جنوری کو ضلع خضدار جائیں گے اور خضدار یونیورسٹی میں اکنامک ڈویلپمنٹ کے زیر اہتمام ہونے والے سیمینار سے خطاب کریں گے۔دورے کے موقع پر سکیورٹی کے سخت حفاظتی اقدامات کئے گئے ہیں۔