نئی مملکت

ایڈیٹر  |  قائداعظم نے فرمایا

خدا جن لوگوں سے محبت کرتا ہے ان کو امتحان اور آزمائش میں بھی ڈالتا ہے۔ آیئے آج ہم عہد کریں کہ اپنے تصورات کے مطابق اس نئی مملکت کی تخلیق کیلئے بڑی سے بڑی قربانی دینے اور آزمائشوں اور مشکلات کا مقابلہ کرنے میں پیچھے نہیں رہیں گے‘ یہ وقت ہر چند کہ بہت نازک ہے مگر مجھے پختہ یقین ہے کہ ہم اس پر غالب آجائیںگے کیونکہ ہم ایسے بہت سے طوفانوں کے منہ پھیر چکے ہیں۔
(پیام عید۔ 24اکتوبر 1947ئ)