یہ شکست خوردہ ذہنیت کی انتہا ہے کہ اپنے آپ کودوسروں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا جائے۔ مسلمانوں کوایک عظیم قوت بنانے کیلئے اپنی روحوں کو دوبارہ تسخیر کرکے ان عظیم روایات اور اصولوں پر سختی سے جم جانا چاہئے، جو ان کے زبردست اتحاد کی بنیاد ہیں۔
(اجلاس مسلم لیگ لکھنو 15 اکتوبر 1937ئ)
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024