پاکستان کی خارجہ پالیسی کی کلید یہ ہو گی کہ دنیا کے تمام اقوام کے ساتھ انتہائی دوستانہ تعلقات ہوں۔ ہم پوری دنیا میں امن کے تمنائی ہیں۔ عالمی امن قائم کرنے کیلئے اپنی استطاعت اور توفیق کے مطابق اپنے حصے کا کردار خوش اسلوبی سے انجام دیں گے۔
(پریس کانفرنس 14 جولائی1947ئ)
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024