جمعتہ الوداع ۔ 17؍ اگست 1947ء

ایڈیٹر  |  قائداعظم نے فرمایا

پاکستان کی سرزمین میں زبردست خزانے چھپے ہوئے ہیں مگر اس ملک کو ایک مسلمان قوم کے رہنے سہنے کے قابل بنانے کیلئے اپنی قوت اور محنت کے زبردست ذخیرے کا ایک ایک ذرہ صرف کرنا پڑیگا۔ 
جمعتہ الوداع ۔ 17؍ اگست 1947ء