نصب العین

ایڈیٹر  |  قائداعظم نے فرمایا

ہمارے راستے میں کوئی چیز مزاحم نہیں ہو سکتی اور نہ کوئی ہمیں اپنے نصب العین سے منحرف کر سکتی ہے۔ ہم تمام رکاوٹوں کا مقابلہ کریں گے۔
جشن عید ‘ قیصر باغ بمبئی 30 اگست 1946ء