ہمارا تحفظ اور ہمارا وقار

ایڈیٹر  |  قائداعظم نے فرمایا

 پاکستان ہی میں ہماری نجات، ہمارا تحفظ اور ہمارا وقار ہے، اتحاد اور تنظیم کے ذریعے ہی ہم یہ جنگ کامیابی سے لڑنے کی طاقت اور جواز حاصل کر سکتے ہیں۔ (اس مقصد کے حصول کےلئے) کوئی قربانی ایسی نہیں جو نہ دی جا سکے۔ مستقبل میں ہم متحدہ ہندوستان کی بنیاد پرکوئی آئین قبول نہیں کریں گے۔
(یوم پاکستان پر پیغام، 23مارچ 1945ئ)