جلسہ عام سے خطاب، ڈھاکہ،1948ء

ایڈیٹر  |  قائداعظم نے فرمایا

(اس وقت) ہمیں بنگالی، پنجابی، سندھی، بلوچ، پٹھان ہونے کے موضوعات پر اصرار کی ضرورت نہیں ہے۔ بلاشبہ یہ پاکستان کی اکائیاں ہیں لیکن میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا آپ نے وہ سبق فراموش کر دیا جو ہمیں تیرہ سو برس قبل پڑھایا گیا تھا۔ (جاری)
 جلسہ عام سے خطاب، ڈھاکہ،1948ء