اجلاس مسلم لیگ،لکھنؤ۔15اکتوبر1937ء

ایڈیٹر  |  قائداعظم نے فرمایا

میں نے پہلے بھی کئی بار اشارہ کیاہے کہ مسلمانوں کا ایک گروہ پوری جماعت سے بچھڑا ہوا ہے اس کا چہرہ انگریزوں کی طرف ہے اور پیٹھ ہماری طرف۔اگر انہیں اب تک تلخ نتائج کا احساس نہیں ہوا تو پھر کبھی نہ ہوگا۔اجلاس مسلم لیگ،لکھنؤ۔15اکتوبر1937ء