اسلام ہماری زندگی

ایڈیٹر  |  قائداعظم نے فرمایا

اسلام ہماری زندگی اور ہمارے وجود کا بنیادی سرچشمہ ہے۔ ہم نے پاکستان کا مطالبہ زمین کا ٹکڑا حاصل کرنے کےلئے نہیں کیا تھا بلکہ ہم ایک ایسی تجربہ گاہ حاصل کرنا چاہتے تھے جہاں اسلام کے اصولوں کو آزما سکیں۔
(اسلامیہ کالج، پشاور، 13جنوری 1948ئ)