قوم بھی عظمت

 قوم بھی عظمت

اس وقت تک کوئی قوم بھی عظمت کی بلندیوں تک نہیں پہنچ سکتی جب تک اس قوم کی خواتین مردوں کے شانہ بشانہ کھڑی نہ ہوں۔ ہم لوگ نہایت مذموم رسوم و رواج کا شکار ہیں۔ یہ انسانیت کے خلاف جرم ہے کہ ہماری خواتین قیدیوں کی طرح گھروں کی چاردیواری میں بند رہیں۔ میرا یہ مدعا نہیں ہے کہ ہم مغربی زندگی کے ناپسندیدہ پہلو¶ں کی بھی نقالی کریں۔
( مسلم یونیورسٹی یونین، علی گڑھ۔10 مارچ1944ئ)