نئے سبق اور نئے تجربے

ایڈیٹر  |  قائداعظم نے فرمایا

ہمیں ہر روز نئے سبق اور نئے تجربے حاصل ہو رہے ہیں۔ میں چاہتا ہوں کہ اب آپ ایک آزاد اور خود مختار مملکت کے شہریوں کی حیثیت سے اپنے سر بلند رکھیں۔ جب آپ کی حکومت اچھا کام کرے تو تعریف کیجئے۔ میں صحت مند اور تعمیری تنقید کا خیرمقدم کرتا ہوں۔
(ایڈورڈ کالج پشاور۔ 18 اپریل 1948ئ)



دیگر خبریں

 خوش اخلاقی

خوش اخلاقی

24 نومبر 2017
نعمت

نعمت

23 نومبر 2017
 تاکید

تاکید

23 نومبر 2017
 اسوہ حسنہ

اسوہ حسنہ

22 نومبر 2017