تعصب

ایڈیٹر  |  قائداعظم نے فرمایا

میں چاہتا ہوں کہ ہم صوبائی تعصب کی بیماری سے چھٹکارا حاصل کریں‘ کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی جب تک وہ ایک صف میں متحد ہو کر آگے نہ بڑھے۔
(بار ایسوسی ایشن کراچی 25 جنوری 1948)