اگر پاکستان کی زرعی پیداوار کو صنعتوں کے قیام اور فروغ میں پورا پورا اور بہترین طریقے سے استعمال کیا جائے تو یہ اپنی عوام کی مشہور کاریگری کی روایات اور جدید ٹیکنالوجی میں مہارت حاصل کرنے کی قابلیت کے ساتھ ساتھ صنعت کے میدان میں اپنا سکہ جما لے گا اور ایک گہرا، مستقل اور منفرد نقش قائم کریگا۔
(چیمبر آف کامرس، کراچی، 27 اپریل 1948ئ)
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38