مجھے اس بات میں کوئی شک نہیں کہ ایک روشن مستقبل پاکستان کا منتظر ہے جب پاکستان کے زبردست مادی اور افرادی وسائل پوری طرح سے متحرک کر دیئے جائیں گے تو یہ روشن مستقبل ایک حقیقت بن جائیگا۔ فی الوقت ہمارا راستہ دشوار نظر آتا ہے لیکن مجھے یقین ہے کہ پُرعزم ارادے سے ہم اپنا مقصد حاصل کر لیں گے ۔
( پاکستانی کرنسی نوٹ پیش کرنے کے موقع پر خطاب، 1948ئ)
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024