پاکستان آج ایک حقیقت ہے

ایڈیٹر  |  قائداعظم نے فرمایا

کیا اب ہم اس عظیم کامرانی کو جس کی مثال دنیا کی تاریخ میں نہیں ملتی، داغدار کر دینگے؟ پاکستان آج ایک حقیقت ہے جسے کوئی نہیں مٹا سکتا، یہی اس عظیم برصغیر کے پیچیدہ ترین آئینی مسئلے کا منصفانہ، باعزت اور قابل عمل حل تھا۔
(31اگست 1947ئ)