ہمارا نعرہ ’’اتحاد، ایمان اور تنظیم‘‘ ہونا چاہئے۔ میں مسلمانوں سے درخواست کروں گا کہ وہ ایک منظم، باعظمت، باوقار اور تربیت یافتہ قوم کی طرح اپنی قوتوں کو ایک مرکز پر مجتمع کریں تاکہ مسلمانوں کی اس زندہ جاوید قوم کو اپنے درخشندہ ماضی اور تاریخی روایات کے مطابق عظمت و سربلندی حاصل ہو سکے۔
(پیغام عید ۔29 اگست 1946ئ)
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024