خطاب ،اسلامیہ کالج پشاور 12اپریل 1948ئ

ایڈیٹر  |  قائداعظم نے فرمایا

 ہمیں اپنے اندر ایسی حب الوطنی پیدا کرنی ہے جو ہمیں ایک متحد اور مضبوط قوم بنا کر ہم میں زندگی کی لہر دوڑا دے۔ صرف اسی صورت میں ہم اپنا وہ مقصد حاصل کر سکتے ہیں جس کیلئے لاکھوں مسلمانوں نے اپنے جان و مال کی قربانیاں دی ہیں۔
(خطاب ،اسلامیہ کالج پشاور  12اپریل 1948ئ)