اپنا دوست

ایڈیٹر  |  قائداعظم نے فرمایا

اگر آپ لوگوں کو یہ احساس دلائیں گے کہ آپ انکے ملازم اور خادم ہیں تو لوگ آپ پر اعتماد کرینگے اور آپ کو اپنا دوست اور بہی خواہ سمجھیں گے۔
سرکاری ملازمین سے خطاب
25 مارچ 1948¿