اسلام کی تاریخ الوالعزمی، حوصلے اور مستقل مزاجی کی مثالوں سے بھری پڑی ہے۔ پس مشکلوں، رکاوٹوں اور مصیبتوں کے باوجود، آگے بڑھتے جاؤ۔ مسلمان قوم جو عظیم ارادے کے مالک ہو، عظیم تہذیب رکھتی ہو، عظیم تاریخ کی وارث ہو، اسے کسی قسم کا خوف نہیں ہونا چاہئے۔
(نشریاتی تقریر، لاہور 30 اکتوبر 1947ئ)
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024