اگر ہر شخص اپنا محاسبہ کرے گا اور خود کو مجبور کرکے اپنے آپ پر اور دوسروں پر بھی ایمانداری کا اصول لاگو کرنے کا عادی ہوجائے گا تو میں دیکھ رہا ہوں کہ پاکستان کا مستقبل انتہائی روشن اور شاندار ہے۔ اگر سرکاری ملازمین اور عوام سب لوگ جذبے سے اپنا اپنا کام سرانجام دیں گے تو ان کے جذبے اور محنت کا نقش‘ گہرا نقش ان کی حکومت‘ ان کی قوم اور ان کی مملکت پر بہت جلد پُرلگا اور پاکستان عنقریب دنیا کی عظیم ترین اقوام کی صف میں شامل ہوجائے گا۔ (کوئٹہ میونسپلٹی کے استقبالیہ میں ، 15جون 1948ئ)
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024