ایک دوسرے پراعتماد کرو، ایک دوسرے سے تعاون کرو۔ اگر پاکستان کو صحیح معنوں میں خوشحال، صحیح معنوں میں متحد اور صحیح معنوں میں طاقتور بنانے کیلئے ضرورت پڑے تودن رات کام کرو۔ دن کو بھی اور رات کو بھی، دوگنی تگنی محنت کرو۔
(کراچی کلب۔ 19 اگست 1947ئ)
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38