پاکستان کو چاہیے کہ اپنی فضائی طاقت کو مضبوط سے مضبوط بنائے‘ ایسی قابل‘ مستعد اور ہوشیار فضائیہ جس کی ثانی دنیا میں اور کوئی نہ ہو۔ جو پاکستان کے دفاع میں بری اور بحری طاقتوں کی دست و باز ثابت ہو۔
فضائی فوج سے خطاب 13 اپریل 1948ء
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024